تے (ندا) لکھو

(ندائیہ)

سرائیکی لکھو

  • توہین دا ہِک اظہار (ش پ)۔

اُردو لکھو

  • توہین کا ایک اظہار (ش پ)۔

 تے لکھو

(حرفِ عِلّت)

سرائیکی لکھو

  • تیں یا اَتیں، یا اَتے
  • اِیں کِیتے جو۔

اُردو لکھو

  • اور ۔
  • کہ ۔
  • اس لیے کہ ۔

 تے (ح ج) لکھو

(حرفِ جار / حرفِ عِلّت)

سرائیکی لکھو

اُردو لکھو

  • اُوپر ۔
  • پر ۔
  • ساتھ۔
  • میں ۔
  • تک ۔
  • کی جانب ۔
(آخری دو معانی میں منفی اور بعد میں آنے والے لفظ کی شکل میں استعمال ہوتا ہے۔ جیسے: اُوں تے۔ اُنتے - شوکت مغل)۔ 
(یہ انگریزی لفظ wards کو ظاہر کرتا ہے، جیسے: اگّوں تے/آگے کو /forwards، پچھوں تے / پیچھے کو / backwards ۔ 


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 08:01, 14 September 2019 (UTC)