جالی آلا پُھل لکھو

سرائیکی لکھو

  • اِیہو جئیں چِلَم جین٘دے ٻاہر تار دی بَرِیک ڄالی چڑھائی وین٘دی ہِے ڄاں جو چِلَم تُرٹّݨ تُوں محفوظ رہوے۔

اُردو لکھو

  • ایسی چِلَم جس کے باہر تار کی باریک جالی چڑھائی جاتی ہے تاکہ چِلَم ٹوٹنے سے محفوظ رہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٠, ١٥ فروری ٢٠٢١ (PKT)