جتنا ڳُڑ ݙوڑی پَت
سرائیکی
لکھو- جتنا ڳُڑ ݙوڑی پَت۔
ورتاوا
لکھو- مائع شے ٹھوس شے کنوں مقدار وِچ وَدھ ہون٘دی ہِے۔
اُردو
لکھوکہاوت
لکھو- جِتنا گُر (ہو) شِیرہ دُگنا ہوتا ہے۔
مفہوم / استعمال
لکھو- مائع شے ٹھوس شے سے مِقدار میں زیادہ ہوتی ہے۔
حوالہ
لکھو- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 86۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٤, ٢٠ جون ٢٠٢٣ (PKT)