جنتے سٹھ ڳِیا پنجھاہ وی اُنہائیں ڳِیا

سرائیکی لکھو

اکھاݨ۔

  • جنتے سٹھ ڳِیا پنجھاہ وی اُنہائیں ڳِیا۔

ورتاوا لکھو

  • جِتّھاں ڈھیر مال ٻُݙ ون٘جے اُتّھاں تھولے کوں کوݨ پُچھدا ہِے۔

اُردو لکھو

کہاوت لکھو

  • جدھر ساٹھ گئے پچاس بھی اُدھر گئے۔

مفہوم / استعمال لکھو

  • جہاں زیادہ مال ڈوب جائے وہاں تھوڑے کو کون پُوچھتا ہے۔

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٥, ٢٠ جون ٢٠٢٣ (PKT)