جوٹا
جوٹا لکھو
(مذکر)
سرائیکی لکھو
من٘ڈھ: سرائیکی
اُردو لکھو
- مدھانی کے آخر میں کراس لکڑیاں۔
- چپاتیوں یا غیر خمیر والے کیک کا جوڑا۔
- دو روٹیاں
- دو کوڑیاں
- جوڑا
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 03:54, 21 September 2019 (UTC)
جوٹا لکھو
(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی لکھو
- ݙو کٹّھے دھاڳے۔
اُردو لکھو
- دو اکٹھے دھاگے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:21, 25 August 2020 (UTC)