جھَن٘ڈ
سرائیکی
لکھو- مؤنث
من٘ڈھ: براہوی
- ٻال دے ڄمان٘درو وال
اردو
لکھو- نومولد کے سر کے بال جنہیں قبل ازیں استرا نہ لگا ہو
- بچے کے پیدائشی بال
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء