حاجن نلّی آلا
حاجن نلّی آلا
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- پَکّی ہوئی پِنڈ دی ہِک وَنکی۔ پَھل دی ٹُھلائی درمیانہ ہون٘دی ہِے۔ سائز نِکّا ہون٘دا ہِے رنگ زرد گلابی ہون٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- پکی ہوئی کھجور کی ایک قسم۔ پھل کی موٹائی درمیانہ ہوتی ہے۔ سائز چھوٹا ہوتا ہے رنگ زرد گلابی ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:22, 20 August 2020 (UTC)