حال گِھنّݨ
حال گِھنّݨ / وَنڈݨ
لکھوسرائیکی
لکھو- حال وَنڈݨ۔
- مِمھان تُوں حال اَحوال پُچَّھݨ۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- مہمان کی آمد پر حال احوال پوچھنا۔
تفصیل
لکھو- مہمان کی آمد پر کھانے کے بعد فارغ وقت میں اُس سے اُس کے گاؤں عزیزوں وغیرہ کے حالات سُنے جاتے ہیں۔ اور گزشتہ ملاقات کے بعد کے سارے واقعات معلوم کیے جاتے ہیں۔ اس کے آغاز کا طریقہ بھی رسمی ہے۔ مہمان جو کچھ سُناتا ہے اُسے "حال ݙیوݨ" کہتے ہیں۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 57۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٠٧, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)