خول
خول
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: دستی سِوائی مشین اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھومن٘ڈھ: فارسی
- نیام
- میان
- کھول
- ڈَھلیا ہویا اُوہ سان٘چہ جین٘دے وِچ اَن٘ج اَن٘ج پُرزیاں دی کسائی کر تے دستّی سِوائی مشین تیّار کِیتی وین٘دی ہِے۔
اُردو
لکھو- چھلکا
- نیام
- میان
- غلاف
- کھوکھلی جگہ
- ڈھلا ہوا وہ ڈھانچہ جس میں مختلف پرزوں کی کسائی کر کے دستی سلائی مشین تیار کی جاتی ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:01, 8 September 2020 (UTC)
خول
لکھوسرائیکی
لکھو- ݙَند دے اَندر ڄَمّݨ آلی وِتّھی۔
- خول بھرݨ (فعل)۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- دانت کے اندر پیدا ہونے والا خَلا۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 667۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٧, ١٤ جولائی ٢٠٢١ (PKT)
خول
لکھوسرائیکی
لکھو- ختنہ کرݨ اُتے لَہایا ونڄݨ آلا حشقے دا گوشت / چِھچھڑا جیکُوں ماضی وِچ ٹھڈّی جاء وِچ دبا ڈِتّا وین٘دا ہئی۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ختنہ کرنے پر اُتارا جانے والا حشقہ کا گوشت / چھیچڑا جسے ماضی میں ٹھنڈی جگہ پر دبا دیا جاتا تھا۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ ݙوجھا حِصّہ۔ صفحہ نمبر: 102۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٧, ٢٤ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)
سرائیکی
لکھومؤنث
لکھو- سام۔
اُردو
لکھومؤنث
لکھو- سِنگوڑی۔
ہندی
لکھومؤنث
لکھو- سِنگوڑی۔
حوالہ
لکھو- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 567۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٤, ١٨ جنوری ٢٠٢٣ (PKT)