خَسّی
خَسّی لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
- بغیر بِیہ دے۔
- چَس دے بغیر خَجِی ۔
- خصّی ۔
اُردو لکھو
- بغیر بیج کے۔
- بغیر مزے کے کھجور ۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 04:06, 12 October 2019 (UTC)
خَسّی لکھو
(اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی لکھو
- پَکّی ہوئی پِنڈ دی ہِک وَنکی۔ پَھل وِچ ڳکَّٹ نئیں ہون٘دی۔ سائز درمیانہ ہون٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- پکی ہوئی کھجور کی ایک قسم۔ پھل میں گُٹھلی نہیں ہوتی۔ سائز درمیانہ ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:24, 20 August 2020 (UTC)
خَسّی لکھو
(اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی لکھو
- اِیہو جئیں مادہ پِنڈ جیڑھا ݙوکا / گِندوڑا بݨا تے سَٹ ݙیوے۔ اِین٘دی پاٻی اُتے نَر دا ٻُور سٹیا وین٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- ایسی مادہ کھجور جو ڈوکا / گِندوڑا بنا کر گرادے۔ اس کی پاٻی پر نَر کا بُور گرایا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 09:51, 22 August 2020 (UTC)
خَسّی لکھو
- (مذکر)
- اصطلاح: ݙاند دی وَنکیاں۔
سرائیکی لکھو
- اُوہ ݙاند جین٘دے وِچ نسل کشی دی صلاحیت نہ ہووے۔
اُردو لکھو
- وہ بیل جس میں نسل کشی کی صلاحیت نہ ہو۔ آختہ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:51, 11 November 2020 (UTC)
خَسّی لکھو
سرائیکی لکھو
گرائمر لکھو
- اِسمِ صفت۔
اُردو لکھو
- بے خایہ۔
گرائمر لکھو
- اِسمِ صفت۔
فارسی لکھو
- بے خایہ۔
حوالہ لکھو
- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 154۔ ۔ ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٨, ٣ جولائی ٢٠٢٢ (PKT)