دن٘ڑک
سرائیکی لکھو
- مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو لکھو
- ہچکولا
- زمین پر کسی بھاری چیز کے گرنے سے پیدا شدہ لرزش یا ارتعاش
- کسی سخت جگہ پر کلہاڑے یا کسی چلانے سے ہاتھ کو لگنے والا دھچکا
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء