دیودھامی لکھو

سرائیکی لکھو

  • ہندؤواں وِچ زچّہ دے ساہوریں وِچ کِیتی ونڄݨ آلی تقریب / رِیت، جیڑھی نویں مہینے وِچ کِیتی وین٘دی ہِے اِین٘دے وِچ گھر دی ہِک نُکّڑ وِچ چراغ ٻال تے ڳنیش دا مجسمہ بݨین٘دے ہِن اَتے اِین٘دی پُوجا کرین٘دے ہِن۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • ہندوؤں میں زچّہ کے سُسرال میں کی جانے والی تقریب / رسم، جو نویں مہینے میں کی جاتی ہے اس میں گھر کے ایک کونے میں چراغ جلا کر گنیش کا مجسمہ بناتے ہیں اور اس کی پوجا کرتے ہیں۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤٦, ١٠ جولائی ٢٠٢١ (PKT)