راڳ
راڳ
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھومن٘ڈھ: سن٘دھی
(راڳ تعداد وِچ چِھی ہوندے ہِن: ١-سری ۔ ٢-بھیرو ۔ ٣-مال کونس ۔ ٤-ہنڈول ۔ ٥-میگھ ملہار ۔ ٦-دیپک)
اُردو
لکھو- سُر ۔ (راگ تعداد میں چھ ہوتے ہیں: 1-سری، 2-بھیرو ، 3-مال کونس، 4-ہنڈول، 5-میگھ ملہار، 6-دیپک)۔
موسیقار تان سین جو شہنشاہ اکبر کے زمانے میں ایک برہمن تھا، کے وقت سے نہیں گایا جاتا۔ کیونکہ جب اسے گایا جاتا تھا تو سامعین اور گانے والے جل جاتے تھے۔ اب اسے کوئی نہیں جانتا۔ راگوں کے بچے ہوتے ہیں جیسے آسا، بھیرو کا، بچہ ہے۔ تیس راگنیاں ہوتی ہیں۔ راگنیاں راگوں کی بیویاں ہیں (ش پ)۔
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:41, 21 October 2019 (UTC)
راڳ
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: راڳ اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- موسیقی دے سبھے سَت سُراں کُوں خاص ترتیب دے یَک جاء کرݨ دا عمل۔ سُراں دی ہِک خاص ترتیب۔
اُردو
لکھو- راگ۔ موسیقی کے تمام سات سُروں کو خاص ترتیب سے یک جا کرنے کا عمل۔ سُروں کی ایک خاص ترتیب۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:35, 20 October 2020 (UTC)
سرائیکی
لکھومذکر
لکھواُردو
لکھومذکر
لکھو- راگ۔
- سَرگم۔
- سُرود۔
ہندی
لکھومذکر
لکھو- راگ۔
- سَرگم۔
فارسی
لکھومذکر
لکھو- سُرود۔
حوالہ
لکھو- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 496، 557، 558۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٣:١١, ١٨ دسمبر ٢٠٢٢ (PKT)