رتن جوت
رتن جوت
لکھوسرائیکی
لکھو- کرِیر اَتے ڄَنڈھ دے تَلّے ڄَمّݨ آلا ہِک ٻُوٹا۔ ٹِنڳاں رَتّے اَتے پَتر نِکّے خار دار ہون٘دے ہِن۔ پُھل بنفشی ہون٘دا ہِے۔ دیسی سوڑِیں رنڳݨ وِچ کَم آن٘دا ہِے۔ تاثیر تَتّی ہِے حیض جاری کرین٘دا ہِے۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- کرِیر اور جنڈھ کے نیچے اُگنے والا ایک پودا۔ شاخیں سرخ اور پتے چھوٹے خار دار ہوتے ہیں۔ پُھول بنفشی ہوتا ہے۔ دیسی رضائیاں رنگنے میں کام آتا ہے۔ تاثیر گرم ہے حیض جاری کرتا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 688۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٢, ١٨ جولائی ٢٠٢١ (PKT)