رووݨِیں ساڑݨ
رووݨِیں ساڑݨ
لکھوسرائیکی
لکھو- ٻال دی رووݨِیں دا ٹوݨاں کرݨ۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- بہت زیادہ رونے والے بچّے کا رونا کم / ختم کرنے کا ٹونہ۔
تفصیل
لکھو- اگر بچّہ بہت روتا ہو تو گھوڑے کا جُھوٹا گھاس لا کر آگ جلائی جاتی ہے جس کے اُوپر توّا رکھ دیا جاتا ہے۔ ماں بچّے کا مُنہ دھو کر چھینٹے توّے پر ڈالتی ہے اور کہتی ہے "رُووݨِیں ساڑاں" اور ساتھ کہتی جاتی ہے "ہا، ساڑ" اِس طرح بچّے کا رونا بند ہو جاتا ہے۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 58۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٢, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)