سامری لکھو

(مذکر) - (اصطلاح)

سرائیکی لکھو

من٘ڈھ: عربی

  • امب دی ہِک وَنکی۔ شِکّل وِچ لموترا ہون٘دا ہِے۔ رنگ ساوا ہون٘دا ہِے۔ ذائقہ مناسب ہِے۔ ٻار اَدھ سیر تئیں ہون٘دا ہِے۔
  • ہک یہودی جادو گر

اُردو لکھو

  • آم کی ایک قِسم۔ شکل میں لمبوترا ہوتا ہے۔ رنگ ہرا ہوتا ہے۔ ذائقہ مناسب ہے۔ وزن نصف کلو تک ہوتا ہے۔
  • ایک یہودی جادو گر جس نے حضرت موسیٰؑ کے زمانے میں سونے چاندی کا ایک بچھڑا بنا کر بنی اسرائیل سے اس کی پرستش کرائی


حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:28, 11 August 2020 (UTC)