ستار

لکھو

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: فارسی، عربی

  • اِیہ لوّظ سہ تار نال بݨیا ہِے یعنی ترائے تاراں آلا۔ اِیہ حضرت اَمیر خُسرو دی ایجاد ہِے اُنھّاں نے وینا / تان پورا کُوں بہتر بݨا تے اِیکُوں اِیجاد کِیتا اِین٘دے ٢١ تاراں ہون٘دیاں ہِن۔ انڳلیاں نال وڄایا وین٘دا ہِے۔ مغرب وِچ اِیکُوں گٹار آکھیا وین٘دا ہِے۔
  • عیب کڄݨ والا

اُردو

لکھو
  • یہ لفظ سہ تار سے بنا ہے یعنی تین تاروں والا۔ یہ حضرت اَمیر خُسرو کی ایجاد ہے اُنہوں نے وینا / تان پورا کو بہتر بنا کر اسے ایجاد کیا اس کی 21 تاریں ہوتی ہیں۔ انگلیوں سے بجایا جاتا ہے۔ مغرب میں اسے گٹار کہا جاتا ہے۔
  • پردہ پوش
  • عیب چھپانے والا
  • اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:09, 15 October 2020 (UTC)