ستتا
سرائیکی
لکھو- مذکر
من٘ڈھ: سرائیکی
- ٹھَک پھَک
- فوری
اردو
لکھو- فوراً بعد
- کسی واقعہ یا کام کے فوراً بعد کسی دوسرے واقعہ وقوع پذیر ہونا خواہ رد عمل کے طور پر ہو خواہ اتفاقاً
- فوری
- بلا تاخیر
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء