سلہٹ
سلہٹ
لکھو(مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی
لکھو- اَمب دی ہِک وَنکی۔ ٻہوں ذائقے آلا وݙا اَمب ہِے۔ ہر ذائقہ ہون٘دا ہِے کھٹّا مِٹّھا۔ ٻار پوݨ سیر تئیں ہون٘دا ہِے۔
- تلّٹھ
اُردو
لکھو- آم کی ایک قِسم۔ بہت ذائقے دار بڑا آم ہے۔ ہر ذائقہ ہوتا ہے کھٹا میٹھا۔ وزن پون کلو تک ہوتا ہے۔
- پھوڑا یا دنبلی بننے سے پہلے جسم کے کسی حصے کا متورم سخت اور لال ہو کر درد کرنا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:36, 11 August 2020 (UTC)