سن٘بھلݨ
سرائیکی
لکھو- مصدر
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
لکھو- سنبھلنا
- ہوشیار ہونا
- چوکنا ہونا
- خبردار ہونا
- تیار ہونا
- افاقہ ہونا
- تھمنا
- رکنا
- گرنے سے بچنا
- پرانی یادیں محفوظ ہونا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء