سَت پھیرے
سَت پھیرے
لکھوسرائیکی
لکھو- لان٘واں" دی رِت وِچ بَھا دے چَودھار سَت وار گُھمَّݨ دا عمل۔ ہر پھیرا آپݨاں آپݨاں وعدہ عمل / دُعا رکھین٘دا ہِے۔
- اَساں عہد کرین٘دے ہِسے جو ہِک ٻئے کُوں خُوراک ݙین٘دے رَہسُوں۔
- خُدا صحت مند رکّھے۔
- ہندو دَھرَم دے مطابق حَیاتی گزریسُوں۔
- ساری حیاتی خوش تے خرم رَہوے۔
- ݙودھیل زانوراں دی ڳنتری وِچ وَدھارا تِھیوے۔
- سبھے موسم ݙُون٘ہاں کِیتے مُفید ہووِن۔
- ذال مرد دے مَرݨ اُتے سَتّی تِھیسی۔ کُجھ ہندو اِنّھاں پھیریاں دا کُجھ ٻیا مطلب گِھندے ہِن۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- لانواں کی رسم میں آگ کے گِرد سات بار گھومنے کا عمل۔ ہر پھیرا اپنا اپنا وعدہ عمل / دُعا رکھتا ہے۔
- ہم عہد کرتے ہیں کہ ایک دوسرے کو خوراک دیتے رہیں گے۔
- خُدا صحت مند رکّھے۔
- ہندو دھرم کے مطابق زندگی گزاریں گے۔
- پوری زندگی خوش و خرم گزرے۔
- دودھیل جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہو۔
- تمام موسم دونوں کے لیے مُفید ہوں۔
- بیوی شوہر کے مرنے پر ستی ہوگی۔ بعض ہندو اِن پھیروں کا کُچھ اور مطلب لیتے ہیں۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 790۔ ۔۔۔۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٣٥, ٢٠ اگست ٢٠٢١ (PKT)