سَرُو
سَرُو لکھو
(مذکر)
سرائیکی لکھو
- ذہنی طور تے متعصّب ۔
- دُشمݨاں رکھݨ آلا۔
- حاسد بندہ (پ لُغ)۔
اُردو لکھو
- ذہنی طور پر متعصّب ۔
- دشمنی رکھنے والا۔
- حاسد شخص (پ لُغ)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:28, 28 October 2019 (UTC)
سَرُو لکھو
(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی لکھو
- ہِک اُچّا لَمّا وَݨ جیڑھا جو نمائشی ہِے۔ اِین٘دے اُتے پُھل اَتے پَھل نئیں آن٘دا۔ قمری کُوں اِین٘دا شیدائی ݙسایا وین٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- ایک اُونچا لمبا درخت جو نمائشی ہے۔ اس پر پھول اور پھل نہیں آتا۔ قمری کو اس کا شیدائی بتایا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:51, 19 August 2020 (UTC)
سَرُو لکھو
- (مذکر)
- اصطلاح: قنات دے اجزاء، خیمہ دوزی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- قنات دے گُلکاری آلے رُمال دے اُتّے لہریا دی بجائے لایا ونڄݨ آلا ڈیزائن دار بیل نُما کپڑا جیڑھا ساری قنات اُتے نظر آن٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- قنات کے گُلکاری والے رومال کے اُوپر لہریا کی بجائے لگایا جانے والا ڈیزائن دار بیل نُما کپڑا جو ساری قنات پر نظر آتا ہے۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٥٥, ٢٠ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
سَرُو لکھو
- (مذکر)
- اصطلاح: شیشہ گری اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- شیشے اُتے سَرُو دے ٻوٹے آلا ڈیزائن۔
اُردو لکھو
- شیشے پر سَرُو کے پودے والا ڈیزائن۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٣٤, ٢٤ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
سَرُو لکھو
سرائیکی لکھو
- ڳہݨیاں دے اُتّے لایا ونڄݨ آلا ہِک نُکّڑ آلا لَمُوترا گول ڈیزائن۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- زیورات کے اُوپر لگایا جانے والا ایک کونے والا لمبوترا گول ڈیزائن۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٦, ١٦ اپريل ٢٠٢١ (PKT)