سَنتُور / کِنار لکھو

سرائیکی لکھو

  • کانون دا نَواں رُوپ۔ اِیہ ہِک کشمیری ساز ہِے تَلّے لَکِّڑ ہون٘دی ہِے۔ اِین٘دے تار لَکِّڑ دے بُرجاں اُتّے لڳّے ہون٘دے ہِن۔ مکمل ساز ہِے کَلّھا وڄایا ونڄ سڳین٘دا ہِے عام طور اُتے یَارہاں بُرج ہون٘دے ہِن۔ جل ترنگ دے اُصول اَتے قواعد رکھین٘دا ہِے لَکِّڑ دی ݙو چَھڑیاں نال وڄایا ونڄ سڳین٘دا ہِے۔

اُردو لکھو

  • کانون کا نیا روپ۔ یہ ایک کشمیری ساز ہے نیچے لکڑی ہوتی ہے۔ اس کے تار لکڑی کے بُرجوں پر لگے ہوتے ہیں۔ مکمل ساز ہے تنہا بجایا جا سکتا ہے عام طور پر گیارہ بُرج ہوتے ہیں۔ جل ترنگ کے اُصول اور قواعد رکھتا ہے لکڑی کی دو چھڑیوں سے بجایا جا سکتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:40, 15 October 2020 (UTC)