سُرمہ
سرائیکی لکھو
- اکھیں اِچ پاوݨ دا پیٹھا ہویا کالا پتھر
اردو لکھو
- ایک سیاہ رنگ کا پتھر جسے پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں
- آنکھوں میں لگانے کا کوئی سفوف
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء