سُسݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- کسی جنس کا موسم کے زیر اثر خشک ہو جانے کے باعث وزن کم ہو جانا
- زیور کا آگ میں ڈالے جانے کے بعد وزن کم ہو جانا
- آگ پر چڑھائے رکھنے سے سالن کا شوربہ کم ہو جانا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء