سِپ

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: سن٘دھی

  • سِپی
  • سیپ دا خول ۔
  • پَٹّھا ۔
  • کڑچھا / کفڳیر آلی کار آلہ۔
  • کھڄّی دے پَھل وِچ گٹھلی آلا حِصّہ ۔
  • افیون دا ݙوݙا (ش پ)۔

اُردو

لکھو
  • سیپ کا خول ۔
  • پَٹّھا ۔
  • کڑچھا / کفگیر جیسا آلہ۔
  • کھجور کے پھل میں گٹھلی والا حصّہ ۔
  • افیون کا ڈوڈا (ش پ)۔
  • صدف
  • تاش کا ایک کھیل

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:41, 27 October 2019 (UTC)


سِپ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
  • ٹھاپ۔

اُردو

لکھو
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

لکھو
  • یہ بہت ذہین قسم کے لوگوں کا کھیل ہے۔ اس میں دو کھلاڑی آمنے سامنے بیٹھ کر ایک جوڑا / ٹیم بناتے ہیں۔ کھیل شروع کرنے سے قبل نمبر مقرر کیے جاتے ہیں اور وہ "سِپ" اُتنے نمبر کی کہلاتی ہے۔ جیسے 30 نمبر کی، 40 نمبر کی، 60 نمبر کی یا 100 نمبر کی سِپ اور یہ سب الگ الگ قسم کی سِپ کہلاتی ہیں۔ یہ کھیل "ٹھاپ" کے ساتھ اور بغیر ٹھاپ کے کھیلے جا سکتے ہیں۔ 30 نمبر کے کھیل کی تقسیم پتہ جات یوں ہوگی: حُکم کا دہلا / 10، حُکم کا نہلا / 9، اِٹ کا دہلا /2، حُکم کی دُکّی / 1، چار یَکّے / 4، چار بازی / 4 = میزان / 30۔
  • اگر ایک ٹیم ایک بازی کے پورے نمبر لے جائے اور مقابل ٹیم کا کوئی نمبر نہ ہو تو کہا جاتا ہے کہ مخالف ٹیم کو لوّ آ گئی ہے اور یہ بہت بڑی ہار سمجھی جاتی ہے۔ اگر کوئی کھلاڑی / ٹیم تین چار بازیاں کھیل کر 52 نمبر لے جائے تو ہارنے والی ٹیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ممبر بن گئی ہے۔ نمبر بناتے ہوئے کئی نمبر والے مختلف پتّوں کا ایک سیٹ بنے تو اِسے "گھر بننا" کہتے ہیں۔ یوں کھیل میں گھر بنتے چلے جاتے ہیں۔ جو ٹیم آخری گھر بنائے وہ نیچے پڑے ہوئے پتّے (تل) بھی اُٹھاتی ہے۔ آخر میں گھروں کے نمبر گِنے جاتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:25, 17 September 2020 (UTC)


سِپ / سِپّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اِین٘دے وِچُوں موتی نِکلدے ہِن سمندر وِچ مِلدا ہِے۔ دریاؤاں وِچ مِلّݨ آلا ویلھا ہون٘دا ہِے۔ اِیہ ہِک زانور دا خول ہِے۔ رَت بند کرین٘دا ہِے۔ مُمسک ہے۔ ݙَانداں دے منڄݨ وِچ استعمال تِھین٘دا ہِے۔
  • سِپّی۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • سیپ، سیپی، صدف۔ اس میں سے موتی نکلتے ہیں سمندر میں مِلتا ہے۔ دریاؤں میں مِلنے والا ناکارہ ہوتا ہے۔ یہ ایک جانور کا خول ہے۔ خون بند کرتا ہے۔ مُمسک ہے۔ دانتوں کے منجن میں استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١٧, ١٨ جولائی ٢٠٢١ (PKT)