(اصطلاح) - (سے+ف) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • ہِک خود رو گھاہ جیڑھا جام پُور دے مغرب وِچ ہون٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک خود رو گھاس جو جام پُور کے مغرب میں ہوتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:09, 23 August 2020 (UTC)


سرائیکی

لکھو
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو

لکھو
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

لکھو
  • (Safe) یہ بھی کِٹّی کی ایک قسم ہے جس میں کُل چار کھلاڑی حصّہ لیتے ہیں۔ ہر ایک کو تیرہ تیرہ پتّے دیئے جاتے ہیں اور ہر کھلاڑی پریل کی چار بازیاں بناتا ہے۔ ایک کھلاڑی کو سیف ہونے کے لیے کم از کم ایک بازی جیتنا ہوتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:27, 17 September 2020 (UTC)