سیلابہ اتفاقیہ لکھو

سرائیکی لکھو

  • سیرابی دے لحاظ نال اِیہو جئیں بھوئیں جیڑھی کݙاہِیں کݙاہِیں دریا دے سیلابہ / طغیانی نال سیراب تِھی ونڄے۔

اُردو لکھو

  • سیرابی کے لحاظ سے ایسی زمین جو کبھی کبھی دریا کے سیلابہ / طغیانی سے سیراب ہو جائے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣١, ١ اپريل ٢٠٢١ (PKT)