شیر گام

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • شیر دی چال۔

اُردو

لکھو
  • شیر کی چال۔ شیر کی چال دو طرح کی ہوتی ہے:
  1. شکار کو دیکھ کر شکار کے لیے یوں چلنا جس طرح بلی دبے پاؤں آہستہ آہستہ قدم رکھتی ہے۔ شیر آہستہ آہستہ چل کر شکار کے قریب پہنچ کر پچھلے پاؤں جما لیتا ہے اور اگلے پاؤں لمبے کر کے آرام سے شکار کر لیتا ہے۔
  2. جب شیرنی شیر سے جُفتی کے لیے تیّار ہوتی ہے تو اُس وقت شیر مَست ہو کر انگڑائیاں لینے کے انداز میں بازو کھول کھول کر آگے بڑھتا ہے۔ اس مخصوص چال میں ہر پچھلا قدم اگلے قدم سے ایک بالشت یعنی آٹھ انگل پیچھے پڑتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:09, 27 September 2020 (UTC)