ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • چمڑے دی ہِک پَٹّی جیڑھی اُتے زین وِچ پَھسّی ہون٘دی ہِے اَتے تَلّے تنگ دے نال، اِین٘دے نال "لِوَند" لڳا ہون٘دا ہِے۔ ضامِن، آڳ بند دا حصّہ ہون٘دا ہِے۔

اُردو لکھو

  • چمڑے کی ایک پٹی جو اُوپر زین میں پھنسی ہوتی ہے اور نیچے تنگ کے ساتھ، اس کے ساتھ "لِوَند" لگا ہوتا ہے۔ ضامِن، آڳ بند کا حصّہ ہوتا ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٥٣, ٢٢ دسمبر ٢٠٢٠ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • واݨ دی اُوہ ڳنڈھ جیڑھی منجھی دے ٻان٘ہِیں آلے پاسے وُݨائی وِچ ہر پوّے / گھر دے نال نال ٹُردی ہِے اَتے وُݨائی دے بعد ویلھا سمجھ تے ضائع کر ݙتّی وین٘دی ہِے۔

اُردو لکھو

  • بان کی وہ گرہ جو چارپائی کے بازوؤں کی طرف بُنائی میں ہر پوّے / گھر کے ساتھ ساتھ چلتی ہے اور بُنائی کے بعد بیکار سمجھ کر ضائع کر دی جاتی ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٢٠:١٥, ٢٦ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • چِلَم / ہریڑ تُوں تَلّے اُوہ جاء جیڑھی نَڑِی اَتے ݙٹّے کُوں رَلین٘دی ہِے۔

اُردو لکھو

  • چِلَم / ہریڑ سے نیچے وہ جگہ جو نڑی اور ݙَٹّے کو مِلاتی ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٢٠:٤٧, ٢٨ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُوہ لَکِّڑ جیڑھی "جُکَّڑ" کُوں ہِک پاسے نئیں تِھیوݨ ݙین٘دی۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • وہ لکڑی جو "جُکَّڑ" کو ایک طرف نہیں ہونے دیتی۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥١, ٢٢ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُوہ کَھپّے دار لَکِّڑ جیڑھی ترانگلی دی انڳلیاں کُوں تَکڑا رکّھݨ کِیتے پنجے دے اڳّوں لائی وین٘دی ہِے۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مذکر۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • وہ سوراخ دار لکڑی جو ترانگلی کی انگلیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے پنجے کے آگے لگائی جاتی ہے۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٠, ١١ مئی ٢٠٢١ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

  • ملزم دی ضمانت ݙیوݨ آلا جیڑھا بعد وِچ ملزم دی طرفُوں جُرمانہ ادا کرݨ دا پابند ہون٘دا ہِے۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مذکر۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • ملزم کی ضمانت دینے والا جو بعد میں ملزم کی طرف سے جرمانہ ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٠, ٢٧ جون ٢٠٢١ (PKT)


ضامِن لکھو

سرائیکی لکھو

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • شہتیر کے نیچے دیوار کے اندر رکّھی جانے والی موٹی لکڑی جو دیوار کے برابر ہوتی ہے اور تعمیر کے بعد نُمایاں نہیں ہوتی۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥١, ٧ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)