سرائیکی

لکھو
  • نمبر
  • لمبر
  • ڳݨی ون٘ڄݨ آلیاں چیزاں دی اکائی
  • ہکائی یا ہکائیاں دا مجموعہ یا حصہ
  • مقدار یا رقم
  • حسابی قیمت جہڑی خاص مقدار کوں ظاہر کرے

اردو

لکھو

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد
  • ایسی چیزوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں جو گنی جاسکیں جیسے، انجیر۲عدد، قلم ۱۲عدد، آم دس عدد
  • عدد