عدم پیروی
سرائیکی
لکھو- مقدمے اِچ حاضر نہ تھیوݨ
اردو
لکھو- کسی مقدمے کے معاملات میں اتنا تساہل کرنا کہ مقدمہ غیر حاضری کی بنا پر ختم ہو جائے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء