فصلاݨاں
سرائیکی
لکھو- ٻار وچوں سرکاری اہلکاریں دا مفت حصہ
اردو
لکھو- وہ غلہ جو فصل برداشت کرنے کے موقع پر زمیندار سے سرکاری حکام جیسے پٹواری، ضلعدار، تھانیدار وغیرہ مفت لیتے ہیں یا پھر فقیروں اور دیہات کے کمیوں کو جو غلہ دیا جاتا ہے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء