لئی
لئی لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
اُردو لکھو
- ایک درخت۔
- ابلے ہوئے چاولوں کو گڑ کے قوام میں ڈال کر بنائی جانے والی مٹھائی
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:40, 12 December 2019 (UTC)
لئی لکھو
(اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی لکھو
- دریا دے کَنّے اُڳّݨ آلے خود رو ٻوٹے جِنھّاں نال ٹوکرے بݨین٘دے ہِن۔
اُردو لکھو
- دریا کے کنارے اُگنے والے خود رو پودے جن سے ٹوکرے بناتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:53, 18 August 2020 (UTC)
لئی لکھو
- (مؤنث)
- اصطلاح: ٹوکرا بندی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- دریائی علاقے دی ہِک خود رو جھاڑی۔
اُردو لکھو
- دریائی علاقے کی ایک خود رو جھاڑی۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٣٠, ١٩ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
لئی لکھو
- (مؤنث)
- اصطلاح: کھاوݨ دی شئیں ٻالاں دِیاں، طباخی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- پُھلّے ہوئے چاول جیڑھے ڳُڑ دے سِیرے وِچ رَلا تے بݨائے وںڄِن۔
اُردو لکھو
- پُھولے ہوئے چاول جو گُڑ کے شیرے میں مِلا کر بنائے جائیں۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٤, ٤ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
لئی لکھو
سرائیکی لکھو
- کݨک کَپّݨ اُتّے کپّݨ آلے مزدور کُوں بطورِ جِݨس ڈِتّا ونڄݨ آلا کݨک دا ہِک ڳٹّھا / معاوضہ۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مؤنث۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- گندم کاٹنے پر کاٹںے والے مزدور کو بطورِ جنس دیا جانے والا گندم کا ایک گٹھا / معاوضہ۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٤١, ١٣ جون ٢٠٢١ (PKT)
لئی / لِیائی لکھو
سرائیکی لکھو
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مصدر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- پنچایتی۔
- پنچایت میں بیٹھنے والا۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٢, ٢٧ جون ٢٠٢١ (PKT)
لئی لکھو
سرائیکی لکھو
- دریائی علاقے دا ہِک آپ ڄَماندرُو ٻُوٹا جیکُوں ایندھن دے طور تے وی استعمال کرین٘دے ہِن۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مؤنث۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- دریائی علاقے کا ایک خود رو پودا جسے ایندھن کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 893۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣٤, ١٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
سرائیکی لکھو
مذکر لکھو
- فصل کپّݨ دا جنس دی شکل اِچ معاوضہ۔
اُردو لکھو
مذکر لکھو
- ڈابی۔
ہندی لکھو
- ڈابی۔
حوالہ لکھو
- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 480۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥٦, ١٣ دسمبر ٢٠٢٢ (PKT)