لاس
لاس لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
اُردو لکھو
- آٹا اور پانی جو شوربہ کو گاڑھا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
- سالن کا شوربہ
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:41, 9 December 2019 (UTC)
لاس لکھو
(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی لکھو
- رَسِّݨ۔
- اُوہ رَسّہ جیڑھا تاݨی کُوں پَرے لڳّے ہوئے پٹیلے نال ٻَدھّ تے چِھکّی رکھین٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- وہ رسّہ جو تانی کو دور لگے ہوئے پٹیلے سے باندھ کر کھینچے رکھتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:40, 31 August 2020 (UTC)