لاڳ دار
لاڳ دار
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- اُوہ بَندہ جیڑھا کہیں شئے دی ڳویڑ وِچ ہووے۔
- ڳویڑی۔
- خریدار۔
- اُنہاں دستکاراں کِیتے عام ناں جیڑھی زراعت تُوں متعلّقہ اَفراد دی ضروریات پوری کریندے ہِن۔
- حجام، موچی وغیرہ جیڑھے پرنیوے اُتّے تحفہ حاصل کریندے ہِن۔
- لاڳ ۔
اُردو
لکھو- وہ شخص جو کسی شے کی تلاش میں ہو۔
- متلاشی۔
- خریدار۔
- اُن دستکاروں کے لیے عام نام جو زراعت سے متعلقہ افراد کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔
- حجام، موچی وغیرہ جو شادی پر تحفہ حاصل کرتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:54, 9 December 2019 (UTC)
لاڳ دار
لکھوسرائیکی
لکھو- حِصّہ دار۔
- خریدار۔
- لاڳی۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- حِصّہ دار۔
- خریدار۔
حوالہ
لکھوMubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٠, ٦ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
لاڳ دار
لکھوسرائیکی
لکھو- اُوہ زرعی کارکن جیڑھا بُھتاراں دے کَم کرین٘دے ہِن۔
- کمّیں۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- وہ زرعی کارکن جو زمینداروں کے کام کرتے ہیں۔
حوالہ
لکھوMubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٩, ١٦ مئی ٢٠٢١ (PKT)