لاݨاں

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو

اُردو

لکھو
  • ایک پودا۔
  • ایک ریگستانی پودا جس سے کھار بناتے ہیں اور جلنے کے کام بھی آتا ہے

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:26, 9 December 2019 (UTC)


لاݨاں

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • کھار آلی کار ہِک کُراڑے پَتراں آلا ٻوٹا۔

اُردو

لکھو
  • کھار کی طرح ایک سخت پتوں والا پودا۔ جال کی طرح گھنا پودا جو سردیوں میں اُونٹوں کی خوراک بنتا ہے۔ اس سے کپڑے دھونے کے لیے کھار تیّار کی جاتی ہے۔ لکڑی سے ایندھن بناتے اور راکھ سے زیورات اور برتن مانجھتے ہیں۔ اس کی ایک قسم کو "رتّا لاݨاں" اور دوسری کو "پھلّی آلا لاݨاں" کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک "بَگّا لاݨاں" بھی ہوتا ہے جس کے پھول جمع کر کے روٹی پکائی جاتی ہے۔ اُونٹنی کھائے تو دودھ بڑھتا ہے۔ اس کی لکڑی جلاتے ہیں اور اس لکڑی سے سِجّی / کھار تیّار کرتے ہیں۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:44, 18 August 2020 (UTC)


لاݨاں

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • ہِک خود رو گھاہ جِین٘دا پُھل زرد ہون٘دا ہِے۔ اِین٘دی ہِک وَنکی "ڳورالاݨاں" ہِے جین٘دا پُھل چِٹّا ہون٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک خود رو گھاس جس کا پُھول زرد ہوتا ہے۔ اس کی ایک قسم "ڳورا لاݨاں" ہے۔ جس کا پُھول سفید ہوتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:15, 23 August 2020 (UTC)