لبِ شیریں
لبِ شیریں لکھو
(مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی لکھو
- اَمب دی ہِک وَنکی۔ پھل دی شِکّل سوہݨی ہون٘دی ہِے۔ ذائقہ درمیانہ ہِے۔
اُردو لکھو
- آم کی ایک قِسم۔ پھل کی شکل خوبصورت ہوتی ہے۔ ذائقہ درمیانہ ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 16:30, 12 August 2020 (UTC)