لواوݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- کسی مادہ جانور کا اس کے نر سے ملاپ کرانا
- جانور کا حاملہ کرانا
- چاقو، چھری، کلہاڑی کی دھار بنوانا
- تیز کرانا
- جوڑ لگوانا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء