لورھی مانگھی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہندو جنوری دے اَخیرلے ہفتے وِچ ١٤ / ١٥ ماڳھ کُوں اِیہ تہوار کرین٘دے ہِن۔ اِیں موقع اُتے آریہ سماج مندر وِچ ونڄ تے دُھسَّہ ݙین٘دے ہِن اَتّے پَکّھا گِھندے ہِن۔ اِیہ تہوار سیالے دے مُکَّݨ اَتے اُنھالے دی آمد دا اعلان ہِے۔ رات دے ویلے لکڑِیں دے وَݙّے ڈِھڳ کُوں بَھا لین٘دے ہِن۔ اِیکُوں لورھی مانگھی ٻالݨ / ساڑݨ آہدے ہِن۔ اِیہ ہِک ہندوانہ ثقافتی رسم ہِے جین٘دے وِچ مسلمان وِی شریک ہون٘دے ہِن۔ اِیں تہوار تُوں کُجھ ݙیہاڑے پہلاں ٻال اَتے ڄُؤان ہر گھر تُوں کُجھ نقدی اَتے اِین٘دھن کٹّھا کرین٘دے ہِن۔ مقررہ تَرِیخ کُوں اِین٘دھن کُوں ہِک جاء ڈِھڳ کر تے بَھا لین٘دے ہِن اَتے نقدی تُوں مٹھائی خرید کر تے وَنݙین٘دے ہِن۔

اُردو

لکھو
  • ہندو جنوری کے آخری ہفتے میں 14 / 15 ماگھ کو یہ تہوار کرتے ہیں۔ اس موقع پر آریہ سماج مندر میں جا کر کمبل دیتے ہیں اور پنکھا لیتے ہیں۔ یہ تہوار سردیوں کے خاتمے اور گرمیوں کی آمد کا اعلان ہے۔ رات کے وقت لکڑیوں کے بڑے ڈھیر کو آگ لگاتے ہیں۔ اسے لورھی مانگھی ٻالݨ / ساڑݨ کہتے ہیں۔ یہ ایک ہندوانہ ثقافتی رسم ہے جس میں مسلمان بھی شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار سے کُچھ دِن پہلے بچے اور جوان ہر گھر سے کُچھ نقدی اور اِین٘دھن کو ایک جگہ ڈھیر کر کے آگ لگاتے ہیں اور نقدی سے مٹھائی خرید کر تقسیم کرتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 06:58, 19 September 2020 (UTC)