لَنگر

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • کُشتی دی اصطلاح۔ پہلوان آپݨی لَت کُوں مخالف دی لَت وِچ پَھٻین٘دا ہِے اَتے آپݨی ٻان٘ہہ نال اُوکُوں تَلّے سَٹین٘دا ہِے۔
  • اُوہ جاء جِتَّھاں ہر آوݨ آلے کِیتے کھاݨاں مِلدا ہِے (ش پ)۔
  • ڈیرہ غازی خان وِچ اِیہ کھاوݨ کِیتے مستعمل ہِے جاء کِیتے کائے نِیں۔
  • والاں کُوں مضبوط کرݨ کِیتے اُنھاں دے گرد ٻَدّھیا ہویا رَسّہ (پ لُغ)۔

اُردو

لکھو
  • کُشتی کی اصطلاح ۔ پہلوان اپنی ٹانگ کو مخالف کی ٹانگ میں پھنساتا ہے اور اپنے بازو سے اِسے نیچے گراتا ہے۔
  • وہ جگہ جہاں ہر آنے والے کے لیے کھانا مِلتا ہے (ش پ)۔
  • ڈیرہ غازی خان میں یہ کھانے کے لیے مستعمل ہے جگہ کے لیے نہیں۔
  • بالوں کو مضبوط کرنے کے لیے اُن کے گرد بندھا ہوا رَسّہ (پ لُغ)۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:01, 12 December 2019 (UTC)


لَنگر

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • والاں کُوں ٻدّھݨ کِیتے رسّی / ڈوری۔

اُردو

لکھو
  • بالوں کو باندھنے کے لیے رسّی / ڈوری۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٥٣, ٧ جنوری ٢٠٢١ (PKT)