لِساوݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- ہاتھوں کو لگا آٹا یا مٹی ہاتھوں کو آپس میں رگڑ رگڑ کر اتارنے کا عمل
- رگیدنا
- بہت سست رفتاری سے بولنا
- کسی بات کو ناگواری کی حد تک دہرانا
- کسی چیز کو اتنا گوندھنا کہ اس میں چپچپاہٹ پیدا ہو جائے
- تکرار کرنا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء