مسالا ڳڑ آلا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • کالے ڳُڑ کُوں رَلا تے بݨایا ونڄݨ آلا ہِک مسالا۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • کالے گُڑ کو ملا کر بنایا جانے والا ایک مسالا۔

ترکیب

لکھو
  • بنانے کا طریقہ: چونا ٢ کلو + کریٹی کی راکھ نصف کلو + کالا گُڑ 250 گرام + اینٹوں کی سُرخی پون کلو، بُجھے ہوئے چونے کا لیپ لے کر اس میں اینٹوں کی سُرخی ملاتے ہیں۔ اور یک جان کر لیتے ہیں۔ پھر اس میں کریٹی کی راکھ لے کر یک جان کرتے ہیں۔ پھر کوٹا ہوا باریک گُڑ اس میں ڈال کر یک جان کرتے ہیں۔ پانی نہیں ڈالتے اِن سب کو رگڑ رگڑ کر نرم کرتے ہیں اور پھر بطورِ مسالا استعمال کرتے ہیں۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:١٥, ١٣ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)