ملھالا

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • جلّاد پَکّھی۔
  • قصائی پَکّھی۔
  • اِیہ چنڳے شگون آلا پَکّھی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • جلاد پرندہ۔
  • قصائی پرندہ۔
  • یہ اچھے شگون والا پرندہ ہے۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 16:06, 1 January 2020 (UTC)


ملھالا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک پکّھی جین٘دا سفر اُتے ونڄݨ ویلے / کَم شروع کرݨ ویلے مِلݨ چَنڳا شگون ہِے۔ نِکّے پکّھی کھان٘دا ہِے ٻِنھّاں دیاں ٻولیاں ٻُلین٘دا ہِے۔ لٹورا۔ ہِک پکّھی جیڑا ٻئے پکّھیاں دی اَواز دی نقل لَہین٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک پرندہ جس کا سفر پر جاتے وقت / کام شروع کرتے وقت ملنا اچّھا شگون ہے۔ چھوٹے پرندے کھاتا ہے دوسروں کی بولیاں بولتا ہے۔ لٹورا۔ ایک پرندہ جو دوسرے پرندوں کی آواز کی نقل اُتارتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:03, 2 November 2020 (UTC)