مون٘جھ
سرائیکی لکھو
اسم مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو لکھو
- اداسی
- غم ۔
- دکھ ۔
- پریشانی ۔
- مایوسی ۔
- انتظار
- اشتیاق ۔
- تڑپ ۔
- طلب ۔
- دلگیری ۔
- تانگھ ۔
- سک ۔
- چاہت
انگریزی لکھو
- melancholy
فرانسیسی لکھو
- melancholie
پرتگالی لکھو
- saudade
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء