مُون٘ہ مِٹّھا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • رشتہ آپت وِچ طے تِھیوݨ تے چھوہِر آلیاں دے گھر بِیادری دے بزرگاں دا کَٹھ جین٘دے وِچ رشتے دا اعلان کِیتا وین٘دا ہِے۔

گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اُردو

لکھو
  • رشتہ باہم طے ہونے پر لڑکی والوں کے گھر برادری کے بزرگوں کا اجتماع جس میں رشتے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر گُڑ، شکّر یا شیرینی کا تبادلہ بھی ہوتا ہے۔ اور برادری کے شُرکاء میں بھی تقسیم کیا جاتا ہے۔ پُرانے زمانے مین اس موقع پر دُلہن / لڑکی والے آنے والوں کو دودھ پلاتے تھے اس تقریب میں دُولہا اور دُلہن کے گھر والے شریک ہوتے ہیں۔ اس کے بعد برادری میں ہونے والی تقریب کو "منگݨاں" کہا جاتا ہے۔

اصطلاح

لکھو

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٧, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)