مُون٘ہ ݙِکھائی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • شبِ زفاف وِچ جیڑھے ویلے گھوٹ کُؤار دا ٻُتھاڑ ݙیہدا ہِے تاں اُوکُوں کُجھ رقم / تحفہ ݙین٘دا ہِے۔ اِین٘دے تُوں اَن٘ج شبِ زفاف لنگھݨ دے بعد اڳلی سویل کُؤار دے ساہْورے آلے کُؤار کُوں ٻُتھاڑ ݙیکھݨ کِیتے اُون٘دے کمرے وِچ آن٘دے ہِن اَتے سبھے اُوکُوں کوئی نہ کوئی تُحفہ ݙین]دے ہِن۔ سوہرا تے سَس ڳہݨے، گھڑی یا اِیں ونکی دا وَدھایا تحفہ ݙین٘دے ہِن اَتے باقی سبھ رقم ݙین٘دے ہِن۔ اِین٘ویں اِی ولیمے دے ݙیہاڑے بِیادری آلے وی کُؤار دا ٻُتھاڑ ݙیکھ تے اُوکُوں "مُون٘ہ ݙِکھائی" ݙین٘دے ہِن۔

گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اُردو

لکھو
  • شبِ زفاف میں جب دُولہا دُلہن کا چہرہ دیکھتا ہے تو اُسے کچھ رقم / تحفہ دیتا ہے۔ اس کے علاوہ شبِ زفاف گزرنے کے بعد اگلی صُبح دُلہن کے سُسرال والے دُلہن کا چہرہ دیکھنے کے لیے اُس کے کمرے میں آتے ہیں اور سبھی اُسے کوئی نہ کوئی تحفہ دیتے ہیں۔ سُسر اور ساس زیور، گھڑی یا اسی قسم کا اعلیٰ تحفہ دیتے ہیں اور باقی سب رقم دیتے ہیں۔ اسی طرح ولیمہ کے دِن برادری والے بھی دُلہن کا چہرہ دیکھ کر اُسے "مُون٘ہ ݙِکھائی" دیتے ہیں۔

اصطلاح

لکھو

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٢, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)