مِٹھا بُبا ݙیوݨ
سرائیکی
لکھو- محاورہ
اردو
لکھو- خاطر خوشامد سے ورغلانا
- خاطر خدمت کر کے اپنی راہ پر لگانا
- سبز باغ دکھانا
- چکنی چپڑی باتوں سے پھنسانا
- حسن سلوک سے رام کرنا
- نرم گوشہ رکھنا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء