مین٘ڈھی کُھلائی
مین٘دھی کُھلائی / مین٘ڈھیاں کُھلائی
لکھوسرائیکی
لکھو- مین٘ڈھیاں کُھلائی۔
- شادی دے اَغاز اُتے "مائیاں" ٻِلھاوݨ دے طور تے گھوٹ دے قریبی رشتہ دار ݙاݙی، نانی، اَمّاں، بھیݨِیں، بَھرڄائیاں وغیرہ کُؤار دے گھر ون٘ڄ تے اُون٘دی ڳُندھی ہوئی مین٘ڈھیاں کُھلین٘دیاں ہِن جیڑھیاں شادی طے کرین٘دے ویلے ڳُن٘دھیاں ڳئیاں ہَن۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- شادی کے آغاز پر "مائیاں" بٹھانے کے طور پر دُولہا کے قریبی رشتہ دار دادی، نانی، ماں، بہنیں، بھابیاں وغیرہ دُلہن کے گھر جا کر اُس کی گُندھی ہوئی مین٘ڈھیاں کھولتی ہیں جو شادی طے کرتے وقت گوندھی گئی تھیں۔ اس موقع پر لڑکی کی ہونے والی ساس لڑکی کے سر میں تیل ڈالتی ہے۔ اور لڑکی / دُلہن کے مُن٘ہ میں بالائی یا ایسی کوئی شے دیتی ہے۔ اسے "مین٘ڈھی کھولݨ" کہتے ہیں۔ مین٘ڈھی کی جمع "مین٘ڈھیاں" ہے۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 35۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٣٥, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)