ندیدہ
سرائیکی
لکھو- مذکر
من٘ڈھ: فارسی
اردو
لکھو- جس نے کبھی کچھ نہ دیکھا ہو
- وہ شخص جس نے عمدہ کھانا یا کوئی عمدہ چیز کبھی نہ دیکھی ہو لہذا اسے کسی کے پاس دیکھ کر للچائی نظروں سے گھورے
- لالچی
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء